‏وزارت تعلیم نے کورونا بڑھنے پرتعلیمی اداروں کے لیے تجاویزصوبوں کو بھجوادیں، ذرائع

‏وزارت تعلیم نے کورونا بڑھنے پرتعلیمی اداروں کے لیے تجاویزصوبوں کو بھجوادیں، ذرائع
تعلیمی اداروں کو 24نومبر سے31جنوری تک بند کر دیا جائے، پہلی تجویز
24نومبر سے پرائمری اسکولز بند کر دئیے جائیں،دوسری تجویز
‏2دسمبرسےمڈل سکولز بند کر دئیے جائیں،تجویز
15دسمبر سے ہائرسیکنڈری سکولز کے بچوں کو اداروں میں آنے سے روک دیا جائے،تجویز
اساتذہ کو کورونا کے رحم وکرم پر چھوڑنے کی تیاریاں
حکام اساتذہ کو تعلیمی اداروں میں بلانے پر بضد، ذرائع
‏اساتذہ کو بلایا جائے،آن لائن ایجوکیشن کے لیے تیاری کی جائے،تجویز
بین الصوبائی وزرائےتعلیم کانفرنس 23نومبرکوہوگی،صوبے تجاویزلائیں،ذرائع
‏تعطیلات کےہوم ورک کےشیڈول پررپورٹ صوبائی حکومت کوپیش کی جائے گی
رپورٹ کی بنیاد پر این سی او سی کو بھی آگاہ کیا جائے گا
‏سی ای اوز کو20 نومبرتک موسم سرماکی تعطیلات کیلئےشیڈول جمع کرانےکا حکم
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سی ای اوز شیڈول جمع کروا کر سفارشات بھی کریں گے
‏پنجاب کے سرکاری اسکولزمیں موسم سرما کی تعطیلات کی تیاریاں
سی ای اوز کو شیڈول تیار کرنے کی ہدایت
محکمہ اسکولزنے صوبے بھر کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ ارسال کردیا۔
سورس: شوشل میدیا