سکول بند ہونے کا امکان

سکول بند ہونے کا امکان
امکان یہی ہے کہ سکول دوبارہ بند کئے جائیں گے۔
وجہ یہ کہ ۔۔۔ سردیوں کی چھٹیوں دینے کا تو حکومت نے سوچ ہی لیا ہے ۔۔۔ سوال صرف یہ ہے کہ پہلے دینی ہیں یا دسمبر میں۔
دوسری وجہ یہ ہے کہ ۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن میں سخت تناو ہے ۔۔۔ اگر حکومت کو محسوس ہوا کہ ۔۔۔ اپوزیشن کے جلسے جلوس کامیاب ہو رہے ہیں ۔۔۔ تو کرونا کو ۔۔۔ ایک سیاسی حربہ کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
صوبہ کے پی کے میں ۔۔۔ آرمی کے سکول ۔۔۔ 14 نومبر سے بند ہورہے ہیں۔
نوٹیفیکیشن ملاحظہ فرمائیں