چین کا بڑا کارنامہ ایک ہی راکٹ کے ذریعے کتنے مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے ؟پوری دنیا حیران

بیجنگ (این این آئی)چین نے ایک ہی راکٹ کے ذریعے سے 13 مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی جانب سے یہ کارنامہ صوبہ شانسی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سرانجام دیا گیا۔ ایک ہی راکٹ مزید پڑھیں

electric bike in Pakistan

پاکستان میں سستی ترین موٹرسائیکل متعارف کروا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پیٹرول کی آسمان کو چھوتی قیمتوں سے پریشان موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب پاکستان میں الیکٹرک انجن سے چلنے والی موٹرسائیکلیں تیار کی جارہی ہیں جسے 50 کلومیٹر کی ایوریج پر ماہانہ صرف مزید پڑھیں

سپر کمپیوٹر نے قرآن کے علاوہ دیگر الہامی کتب کو غلط قرار دے دیا

سپر کمپیوٹر نے قرآن کے علاوہ دیگر الہامی کتب کو غلط قرار دے دیا!

ﺳﭙﺮﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮﮐﮯﺑﺎﺭﮮﻣﯿﮟﺗﻮﺁﭖﻧﮯﺳﻨﺎﮬﻮﮔﺎﯾﮧﺍﯾﮏﺍﯾﺴﺎﺳﭙﺮﮈﻭﭘﺮﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮﮬﮯﺟﻮﺍﯾﮏﻣﻨﭧﻣﯿﮟﺍﯾﮏﭼﯿﺰﮐﻮﺍﯾﮏ ﺍﺭﺏﺯﺍﻭیےﺳﮯﺟﺎﻧﭻﮐﺮﺭﺯﻟﭧﺩﯾﺘﺎﮬﮯ ﺍﺱﭘﺮﺗﻘﺮﯾﺒاً 75 ﻓﯿﺼﺪﻣﺴﻤﺎﻥﻟﮍﮐﮯﮐﺎﻡﮐﺮﺭﮨﮯﮨﯿﮟ ﺍن ہیﻣﯿﮟﺳﮯﺍﯾﮏﻟﮍﮐﺎﺟﺲﮐﺎﻧﺎﻡﺍﺑﻮﻣﻮﺳﯽٰﮬﮯ ﺳﭙﺮﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮﭘﺮﮐﺎﻡﮐﺮﺗﺎﮬﮯ ﺍﺱﻧﮯﺍﭘﻨﺎﻭﺍﻗﻌﮧﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞﺳﻨﺎﯾﺎ ﮐﮧﺍﯾﮏﺩﻥﻣﯿﺮﮮﺯﮨﻦﻣﯿﮟﺁﯾﺎﮐﮧﮐﯿﻮﮞﻧﮧﺳﭙﺮﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮﮐﺎﺍﻣﺘﺤﺎﻥﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ- ﻣﯿﺮﮮﭘﺎﺱﮐﭽﮫﺑﺎﺋﯿﺒﻞﮐﮯﻧﺴﺨﮯﺗﮭﮯ ﮐﭽﮫ،ﺗﻮﺭﯾﺖﮐﮯ- ﻣﯿﮟﻧﮯﭘﮩﻠﮯﺑﺎﺋﯿﻞﺍﺱﻣﯿﮟﻓﯿﮉﮐﯽﮐﭽﮫﺩﯾﺮﻣﯿﮟﺳﭙﺮﮐﻤﭙﯿﭩﺮﻧﮯﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧﺍﺱﻣﯿﮟﯾﮩﺎﮞﯾﮧﻏﻠﻄﯽﮬﮯ ﺍﺗﻨﯽﻏﻠﻄﯿﺎﮞﮨﯿﮟ- ﺍﺱﮐﮯﺑﻌﺪﺗﻮﺭﯾﺖﮐﺎﺑﮭﯽﯾﮩﯽﺟﻮﺍﺏﺁﯾﺎ ﻣﯿﮟﭼﻮﻧﮑﮧﻗﺮﺁﻥﮐﺎﻃﺎﻟﺐﻋﻠﻢﺑﮭﯽﺗﮭﺎ ﺍﺱﻟﺌﮯﻣﯿﮟﻧﮯﺍﺱﻣﯿﮟﻗﺮﺁﻥﮐﺎﺍﯾﮏﻧﺴﺨﮧﮈﺍﻻ- ﻣﯿﮟﯾﮧﺩﯾﮑﮫﮐﺮﺑﮩﺖﺣﯿﺮﺍﻥﮬﻮﺍﮐﮧ ﺳﭙﺮﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮﮐﯽﺳﺎﺭﯼﺍﺳﮑﺮﯾﻦﺻﻔﺮﺳﮯﺑﮭﺮﮔﺌﯽ ﯾﻌﻨﯽﺍﺱﻣﯿﮟﮐﻮﺋﯽﻏﻠﻄﯽﻧﮩﯿﮟ- ﯾﮧﺩﯾﮑﮫﮐﺮﻣﯿﺮﯼﺁﻧﮑﮭﻮﮞﻣﯿﮟﺁﻧﺴﻮﺁﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭﻣﯿﺮﮮﺫﮨﻦﻣﯿﮟﻗﺮﺁﻥﮐﯽﺁﯾﺖ ﮔﻮﻧﺞﺍﭨﮭﯽ ﺫﻟﮏﺍﻟﮑﺘﺎﺏﻻﺭﯾﺐﻓﯿﮧ ﯾﮧﻭﮦﮐﺘﺎﺏﮬﮯﺟﺲﻣﯿﮟﮐﻮﺋﯽﺷﮏﻭﺷﺒﮧﮐﯽﮔﻨﺠﺎﺋﺶﻧﮩﯿﮟ. ﮐﭽﮫﻋﺮﺻﮧﺑﻌﺪﻣﺠﮭﮯﺷﮑﺎﮔﻮﻣﯿﮟﭘﯽﺍﯾﭻﮈﯾﺰﮈﺍﮐﭩﺮﺯ کےﺳﯿﻤﯿﻨﺎﺭپر مدعو کیا گیا۔ ﻣﯿﮟﻭﮨﺎﮞﮔﯿﺎ ﺳﯿﻤﯿﻨﺎﺭﺷﺮﻭﻉﮬﻮﻧﮯﺳﮯﻗﺒﻞﻋﯿﺴﺎﺋﯽﭘﺮﯾﺴﭧﻧﮯآﮐﺮﺑﺎﺋﯿﺒﻞﺳﮯ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﺖﮐﯽﺗﺒﻠﯿﻎﮐﯽﺍﻭﺭﺍﺱﻧﮯﮐﮩﺎﺧﺪﺍﺗﯿﻦﮨﯿﮟ- ﻭﮦﺟﺎﻧﮯﻟﮕﺎ تو ﻣﯿﮟﻧﮯﮐﮩﺎ ﺳﺮ مزید پڑھیں

کہیں آپ کا فون 20 اکتوبر کے بعد بلاک نہ کردیا جائے—تصدیق کروانے کا درست طریقہ جان لیں:

کیا آپ کا فون 20 اکتوبر کے بعد بلاک کردیا جائے—تصدیق کروانے کا درست طریقہ جان لیں:

پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے)نے 20 اکتوبر 2018 سے پہلے پہل اسمارٹ فونز اور موبائل استعمال کرنے والوں کو ایس ایم ایس بھیجے ہیںاور یہ سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔ جی ایس ایم ڈیوائس کی خود سے موصول مزید پڑھیں