علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔خدارا اپنی حفاظت کریں۔

تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔ خدارا اپنی حفاظت کریں۔ 1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں 2- برف کا استعمال مزید پڑھیں

covid-19

لاہور ایڈیشنل سیشن جج کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔

لاہور ایڈیشنل سیشن جج لاہور اظفر سلطان سید کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ لاہور اظفرسلطان سید 6 روز سے سروسز ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ لاہور ایڈیشنل سیشن جج لاہور کی طبیعت خراب ہونے پر ایک ہفتہ قبل ٹیسٹ مزید پڑھیں

بچوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا حملہ، کون کونسی علامات ظاہر ہونے لگیں؟ والدین کیلئے الرٹ جاری

مانچسٹر.. برطانیہ میں بچوں کی بڑی تعداد سوزش کی بیماری کے باعث آئی سی یو میں داخل ، نیشنل ہیلتھ سروس نے نئے کورونا وائرس کا الر ٹ جاری کر دیا ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سوزش کی یہ مزید پڑھیں

کئی علاقوں میں سڑکیں تباہ؛ دھول مٹی اڑنے سے سانس و آنکھوں کے امراض میں اضافہ

کراچی: شہر کے کئی علاقوں کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے باعث دھول مٹی سے گاڑی چلانے والوں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جب کہ دھول مٹی سے سانس اور آنکھوں کے امراض میں اضافہ مزید پڑھیں

وٹامن سی کس لئے ضروری ہے؟اور اسے کن ذرائع سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

وٹامن سی کس لئے ضروری ہے؟اور اسے کن ذرائع سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

وٹامن سی پانی میں حل پذیر وٹامن ہے جسے اسکوربک ایسڈ بھی کہتے ہیں -یہ زخموں کے جلدی بھرنے کے لئے کار آمد ہے۔ اسے خوراک کے ذریعہ بھی جسم کا حصہ بنایا جاسکتا ہے علاوہ ازیں یہ سپلیمنٹس کی مزید پڑھیں